Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

وزیراعظم، پیمرا، آئی ایس آئی، ایم آئی اور مسلح افواج سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیو کو معاف کردیں۔ الطاف حسین


وزیراعظم، پیمرا، آئی ایس آئی، ایم آئی اور مسلح افواج سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیو کو معاف کردیں۔ الطاف حسین
 Posted on: 6/11/2014
وزیراعظم، پیمرا، آئی ایس آئی، ایم آئی اور مسلح افواج سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیو کو معاف کردیں۔ الطاف حسین
جیو نے جہاں غلطی کی ہے وہیں جیو اور اس سے وابستہ صحافیوں اور قلمکاروں نے ملک کی بڑی خدمت بھی کی ہے
لندن ۔۔۔11جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے وزیراعظم نوازشریف ،پیمرا خصوصاً آئی ایس آئی ، ایم آئی اورمسلح افواج سے اپیل کی کہ وہ جیونیوزکی معافی کوقبول کرلیں اوربڑے پن کامظاہرہ کرتے ہوئے جیوکومعاف کردیں۔ اے پی ایم ایس او کے 36ویں یوم تاسیس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں مانتاہوں کہ جیو ٹی وی نے ایک واقعہ کی رپورٹنگ کے دوران قومی سلامتی کے ادارے کے سربراہ کی تصویر دکھا کرغلطی کی، جیونے اس غلطی کی کافی سزابھگت لی ہے۔انہوں نے کہاکہ جیو نے جہاں غلطی کی ہے وہیں جیو اوراس سے وابستہ صحافیوں اورقلمکاروں نے ملک کی بڑی خدمت بھی کی ہے لہٰذامیں جیوسے کہتاہوں کہ وہ اپنی غلطی پر ایک بارپھرمعافی مانگ لیں اورقومی سلامتی کے ادارے بھی بڑے پن کامظاہرہ کرتے ہوئے جیوکومعاف کردیں۔ میں نے بھی اپنی رہائی پر معطل ساتھیوں کومعاف کرنے کااعلان کیاہے۔


12/2/2016 10:44:19 PM