Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرستی کی جدوجہد میں جام شہادت نوش کرنے والے تمام شہداء کو الطاف حسین کا خراج عقیدت


حق پرستی کی جدوجہد میں جام شہادت نوش کرنے والے تمام شہداء کو الطاف حسین کا خراج عقیدت
 Posted on: 6/11/2014
حق پرستی کی جدوجہد میں جام شہادت نوش کرنے والے تمام شہداء کو الطاف حسین کا خراج عقیدت 
شہداء کی مغفرت او رلواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا 
لندن ۔۔11جون 2014ء 
متحدہ اقومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرستی کی جدوجہد میں جام شہادت نوش کرنے والے ایم کیوایم کے کارکنوں اور دہمدردوں کو زبر دست خراج عقید پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ تما م شہدا کے درجات بلند کرے ، انہیں جنت الفر دو س میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل کی توفیق دے۔ یہ بات جناب الطاف حسین نے بد ھ کے روز اے پی ایم ایس او کے 36ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ جناع گراؤنڈ عزیز میں بہت بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ 
*****

12/9/2016 8:58:20 PM