Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سوگوارکارکنا ن سے رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس


سوگوارکارکنا ن سے رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
 Posted on: 6/10/2014
سوگوارکارکنا ن سے رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
کراچی ۔۔۔ 10جون2014ء
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم عوامی شکایات سیل کے رکن شاہدخان کے بھائی مونس خان، سانگھڑ زون یونٹB 3/ کے کارکن جاوید حشمت کے والد حشمت خان ، پختون آرگنائزنگ کمیٹی یوسی 07مصطفی آباد کے کارکن عمر فاروق بھائی کی والدہ رضیہ بی بی لانڈھی سیکٹر یونٹ 80کے کارکن احسان کے والد محمد سلمان،اولڈگولیمارسیکٹر کے یونٹ گل محمد ولیج کے فنانس سیکریٹری اسماعیل کے والد شیر محمد، لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 163کے کارکن مرزا نوید بیگ کے والدمرزا واحد بیگ اور نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 134کے کارکن صہیب الدین کے والد محمدشفیع الدین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ایک بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ مر حو م لے تما م سوگوار لواحقین سے دلی تعز یت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مر حو م کو جنت الفروس میں اعلیٰ مقا م عطا کر ے اور سوگوار کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حو صلہ دیں (آمین)

12/3/2016 9:37:13 AM