Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوا یم کے کارکنان کے انتقال پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت


ایم کیوا یم کے کارکنان کے انتقال پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 6/10/2014
ایم کیوا یم کے کارکنان کے انتقال پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
لندن ۔۔۔ 10جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم یو کے یونٹ کے کارکن یوسف قریشی کے والد محمد اسماعیل قریشی ، قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے کارکن شاداب حسین اورابراہیم حیدری کے کارکن حاجی خالق ڈنو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحو مین کے تمام لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہا دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجا ت بلند فرمائے،انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاکرے اورتمام سوگواران کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے ۔ (آمین ) 

12/3/2016 9:54:01 PM