Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او کے36ویں یوم تاسیس کا اجتماع بدھ کے روز جناح گراؤنڈ عزیز آبادمیں منعقد ہوگا، ایم کیو ایم اعلامیہ


اے پی ایم ایس او کے36ویں یوم تاسیس کا اجتماع بدھ کے روز جناح گراؤنڈ عزیز آبادمیں منعقد ہوگا، ایم کیو ایم اعلامیہ
 Posted on: 6/10/2014
اے پی ایم ایس او کے36ویں یوم تاسیس کا اجتماع بدھ کے روز جناح گراؤنڈ عزیز آبادمیں منعقد ہوگا، ایم کیو ایم اعلامیہ
یوم تا سیس کے عظیم الشان اجتماع سے قائد تحریک الطاف حسین فکر انگیز خطاب کریں گے، ایم کیو ایم اعلامیہ
کراچی ۔۔۔10جون2014ء
اے پی ایم ایس ا و کے 36ویں یوم تاسیس کا عظیم الشان اجتماع 11جون 2014ء بروز بدھ شام4بجے ،جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد ہو گا ۔ 36ویں یوم تاسیس کے اجتماع سے قائد تحریک الطاف حسین فکر ا نگیز خطاب کریں گے ۔جناح گراؤنڈ ،عزیز آباد میں ہونے والے اجتماع میں ایم کیوا یم کے ذمہ داران، کارکنان ، اساتذہ کرام ، ملک بھر کی مختلف یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز،مختلف کالجز کے پروفیسرز، لیکچررز طلبا ء ، دانشور، قلمکار ، وکلاء ، ڈاکٹرز ، انجینئرز ز،فنکار وں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز و معروف شخصیات شرکت کریں گی۔

12/4/2016 2:27:26 PM