Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹر کے کارکن راحیل کے نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت


 Posted on: 6/7/2014 1
ایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹر کے کارکن راحیل کے نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
کراچی۔۔۔۔07جون2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 160کے کارکن راحیل کے نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ راحیل شہید ایک ادارے میں ڈرائیونگ کرکے اپنے خاندان کا پیٹ پالتے تھے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ راحیل شہید کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرکے قرارواقعی سزا دی جائے ۔ دریں اثناء رابطہ کمیٹی نے شہیدکے سوگوار لواحقین سے تعزیت اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے ، شہید کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب میمن مسجد بانٹوا نگر لیاقت آباد میں ادا کی گئی جس میں رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی نے شرکت کی جبکہ شہید کو عیسی نگری کے مقامی قبرستان کی گئی ۔ 



12/9/2016 3:19:26 PM