Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جیو ٹی وی اور روزنامہ جنگ اخبار کے اعلیٰ سطحی وفد کی اے پی این ایس کے سیکریٹری جنرل سر مد علی کی قیادت میں نمائش چورنگی پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے دھرنے میں شرکت


 Posted on: 6/6/2014 1
جیو ٹی وی اور روزنامہ جنگ اخبار کے اعلیٰ سطحی وفد کی اے پی این ایس کے سیکریٹری جنرل سر مد علی کی قیادت میں نمائش چورنگی پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے دھرنے میں شرکت 
کراچی ۔۔۔6جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے جیو ٹیلیوژن کے مینجنگ ڈائریکٹر اور آل پاکستان نیو ز پیپر سو سائٹی کے سیکریٹری جنرل سرمد علی کی سربراہی میں جیو ٹیلیویژن اور روزنامہ جنگ اخبار کی اعلیٰ سطحی وفد نے نمائش چورنگی پر الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ احتجاجی دھرنے میں شرکت کی اور الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیا۔ وفد کے شرکاء نے جناب الطاف حسین کی صحت و تندرستی کے لئے دعا کی اور ہر کڑے وقت میں ایم کیو ایم کو اپنی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔ 

12/5/2016 11:40:04 PM