Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کورنگی کے نجی اسپتال کے انکیو بیٹرز میں آکسیجن ختم ہوجانے کے باعث سات بچوں کی ہلاکت کے دالخراش واقعہ پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت


کورنگی کے نجی اسپتال کے انکیو بیٹرز میں آکسیجن ختم ہوجانے کے باعث سات بچوں کی ہلاکت کے دالخراش واقعہ پر رابطہ کمیٹی کااظہارافسوس
 Posted on: 6/6/2014 1
کورنگی کے نجی اسپتال کے انکیو بیٹرز میں آکسیجن ختم ہوجانے کے باعث سات بچوں کی ہلاکت کے دالخراش واقعہ پر رابطہ کمیٹی کااظہارافسوس
بچوں کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ اسپتال انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کانتیجہ ہے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم 
ہلاک ہونے والے بچوں کے تمام سوگوار لواحقین سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔6 ، جون 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کورنگی کے نجی اسپتال کے انکیو بیٹرز میں آکسیجن ختم ہوجانے کے باعث سات بچوں کی ہلاکت کے دالخراش واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بچوں کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ اسپتال انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کانتیجہ ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے ہلاک ہونے والے بچوں کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہلاک ہونے والے بچوں کے تمام سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے ۔ رابطہ کمیٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اسپتال میں بچوں کی ہلاکت کے سانحہ کی تحقیقات کرائی جائے اور اس میں مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے افراد کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے ۔ 
***** 


12/3/2016 9:41:38 AM