Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

دبئی میں محبان پاکستان کے تحت دعائیہ اجتماع منعقد ہوا


دبئی میں محبان پاکستان کے تحت دعائیہ اجتماع منعقد ہوا
 Posted on: 6/6/2014 1
دبئی میں محبان پاکستان کے تحت دعائیہ اجتماع منعقد ہوا
اجتماع میں ا لطاف حسین کی درازی عمر، صحت وتندرستی اورآفات سے تحفظ کیلئے قرآنی آیات کا ورد کیا گیا
دبئی۔۔۔6، جون2014ء
خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی تنظیم محبان پاکستان ، متحدہ عرب امارات کا خصوصی اجتماع دبئی میں منعقد ہوا جس میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی برطانیہ میں حراست پر گہری تشویش کااظہارکیا گیا۔ اجتماع میں محبان پاکستان کے ذمہ داروں ، کارکنوں ، ہمدردوں اور دبئی میں مقیم پاکستانیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع پر جناب الطاف حسین کی درازی عمر، صحت وتندرستی اورآفات سے تحفظ کیلئے قرآنی آیات کا ورد کیا گیا اور جناب الطاف حسین کی صحت وتندرستی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

12/8/2016 8:01:28 AM