Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان امین الحق ، احمد سلیم صدیقی اور حق پرست ارکان اسمبلی کی سینئر صحافی ، تجزیہ نگار ، نجی ٹی ویاور اخبار کے مالک الیاس شاکر کے والد حاجی عمر داؤد کی نماز جنازہ میں شرکت ۔

 Posted on: 6/5/2014 1
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان امین الحق ، احمد سلیم صدیقی اور حق پرست ارکان اسمبلی کی سینئر صحافی ، تجزیہ نگار ، نجی ٹی ویاور اخبار کے مالک الیاس شاکر کے والد حاجی عمر داؤد کی نماز جنازہ میں شرکت ۔
کراچی ۔۔۔5، جون 2014ء 
سینئر صحافی ، تجزیہ نگار ، نجی ٹی وی اور اخبار کے مالک الیاس شاکر کے والد حاجی عمر داؤد کی نماز جنازہ رحمانیہ مسجد طارق روڈ پر ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں و تدفین ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان امین الحق، احمد سلیم صدیقی ، حق پرست ارکان قومی اسمبلی ، عبدالوسیم ، اقبال محمد نے شرکت کی اور مرحوم حاجی عمر داؤد کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔ 
*****

12/5/2016 2:44:25 PM