Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سینئر صحافی ، تجزیہ نگار ، نجی ٹی وی اور اخبار کے مالک الیاس شاکر کے والد حاجی عمر داؤد کے انتقال پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت


سینئر صحافی ، تجزیہ نگار ، نجی ٹی وی اور اخبار کے مالک الیاس شاکر کے والد حاجی عمر داؤد کے انتقال پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
 Posted on: 6/5/2014 1
سینئر صحافی ، تجزیہ نگار ، نجی ٹی وی اور اخبار کے مالک الیاس شاکر کے والد حاجی عمر داؤد کے انتقال پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔5، جون 2014ء 
متحدہ قومی ومومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینئر صحافی ، تجزیہ نگار ، نجی ٹی وی اور اخبار کے مالک الیاس شاکر کے والد حاجی عمر داؤد کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور الیاس شاکر سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)

12/9/2016 5:16:32 PM