Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم شعبہ خواتین کی رکن غزالہ رحیم کے بھائی اورنارتھ ناظم آباد سیکٹر یونٹ172کے کارکن طارق رحیم کے انتقال پر رابطہ کمیٹی اظہار افسوس


ایم کیوایم شعبہ خواتین کی رکن غزالہ رحیم کے بھائی اورنارتھ ناظم آباد سیکٹر یونٹ172کے کارکن طارق رحیم کے انتقال پر رابطہ کمیٹی اظہار افسوس
 Posted on: 6/5/2014 1
ایم کیوایم شعبہ خواتین کی رکن غزالہ رحیم کے بھائی اورنارتھ ناظم آباد سیکٹر یونٹ172کے کارکن طارق رحیم کے انتقال پر رابطہ کمیٹی اظہار افسوس 
ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر یونٹ 172 کے کارکن طارق رحیم کو سیکڑوں سوگواران کی موجودگی میں کے آہوں سسیکوں کے درمیان پاپوش نگر کے قبرستان میں سپر دخاک کردیا گیا 
کراچی۔۔۔5جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم شعبہ خواتین کی رکن غزالہ رحیم کے بھائی اورنارتھ ناظم آباد سیکٹر یونٹ172کے کارکن طارق رحیم کے انتقال گہرے دکھ وافسوس اظہار کیا ہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے غزالہ رحیم سمیت مرحوم کے تمام سو گوار لواحقین دے دلی تعزیت و ہمدردی اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سو گوار لواحقین کو یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین دریں اثناء ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر یونٹ172 کے کارکن طارق رحیم کو سیکڑوں سوگواران کی موجودگی میں آہوں سسیکوں کے درمیان پاپوش نگر کے قبرستان میں سپر دخاک کر دیا گیا ہے۔مرحوم کی نمازجنازہ تیموریہ مسجدبلاک ایچ نارتھ ناظم آباد میں ادا کی گئی ، نمازجنازہ و تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالحسیب، رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی ، کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان ، ایم کیو ایم شعبہ خواتین کے ذمہ داران واراکین، علاقائی یونٹس سیکٹرز کے ذمہ داران ، کارکنان مرحوم کے عزیز اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

12/4/2016 12:24:18 PM