Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے شہید کارکن سلمان مشتاق شہید کا فاتحہ چہلم کا اجتماع اسکیم 33میں منعقد ہوا


ایم کیو ایم کے شہید کارکن سلمان مشتاق شہید کا فاتحہ چہلم کا اجتماع اسکیم 33میں منعقد ہوا
 Posted on: 5/31/2014
ایم کیو ایم کے شہید کارکن سلمان مشتاق شہید کا فاتحہ چہلم کا اجتماع اسکیم 33میں منعقد ہوا 
فاتحہ چہلم میں ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی ، حق پرست عوامی نمائندوں ، کارکنا ن ، ذمہ داران اور عوام کی بڑی تعداد میں شرکت 
کراچی ۔۔۔31مئی2014 ء
متحدہ قومی موومنٹ کے ماورائے عدالت قتل ہونے والے کارکن اور جامعہ کراچی کے طالبعلم سلمان مشتاق شہید کی فاتحہ چہلم کا اجتماع اسکیم 33 شاز بنگلوز میں واقع مسجد کوثر میں گزشتہ روز منعقد ہوا ۔فاتحہ چہلم کے موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی ،حق پرست سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی، حق پرست صوبائی مشیر سید فیصل علی سبزواری ، کراچی تنظیمی کمیٹی کے ذمہ داران ،ایم کیو ایم کے مختلف شعب�ۂ جا ت کے ذمہ داران ، مختلف سیکٹرز و یونٹس کے کارکنان ،اہل علاقہ اور شہید کے اہل خانہ و رشتہ داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔فاتحہ چہلم کے موقع پر قرآن خوانی کی گئی جس کے بعد مولانا تنویر الحق تھانوی نے شہید سلمان مشتاق سمیت ایم کیوایم کے ماورائے عدالت قتل اور شہید ہونے والے دیگر کارکنا ن کی مغفرت کے لئے دعائیں کیں۔واضح رہے کہ سلمان مشتا ق شہید جامعہ کراچی کے شعبہ سیاسیات کے طالبعلم اور ایم کیو ایم سے منسلک تھے جنھیں ایم کیوا یم کے دیگر چھ کارکنان کے ہمراہ کنٹری ٹاور سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے گرفتار کیا تھا جس کے بعد انکی انتہائی تشد د زدہ لاش میمن گوٹھ سے برآمد ہوئی تھی ۔

12/9/2016 1:19:43 PM