Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈسٹرکٹ بار جیکب آبا د کے نو منتخب صدر احمد نواز پیچو ہو کی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر فاروق ستاراور سید شاکر علی سے ملاقات


ڈسٹرکٹ بار جیکب آبا د کے نو منتخب صدر احمد نواز پیچو ہو کی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر فاروق ستاراور سید شاکر علی سے ملاقات
 Posted on: 5/31/2014
ڈسٹرکٹ بار جیکب آبا د کے نو منتخب صدر احمد نواز پیچو ہو کی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر فاروق ستاراور سید شاکر علی سے ملاقات
ڈسٹرکٹ بار جیکب آباد کا صدر بننے پر جناب الطاف حسین کی جانب سے مبارکباداور نیک خواہشات کا اظہار
کراچی۔۔۔ 31مئی2014ء
ڈسٹرکٹ بار جیکب آبا د کے نو منتخب صدر احمد نواز پیچوہو نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈٖاکٹر فاروق ستار اور سید شاکر علی سے ملاقات کی۔اس موقع پر سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن عبد االخالق چانڈیو اور لیگل ایڈ کمیٹی کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔رابطہ کمیٹی نے نواز احمد پیچوہو کو ڈسٹرکٹ بار جیکب آباد کا صدر بننے پر جناب الطاف حسین کی جانب سے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب آپ کی یہ ذمہ داری ہے کہ وکلاء کے مسائل پر توجہ دیں اور اپنے فرائض ومنصبی کو پوری دیانت داری کے ساتھ ادا کریں ۔احمد نواز پیچوہو نے نیک خواہشات کے اظہار پر رابطہ کمیٹی کا شکریہ ادا کیا۔

12/8/2016 3:56:21 AM