Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم ایمپلائمنٹ سیل کے انچارج ارشد شاہ کے بھائی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیو ایم ایمپلائمنٹ سیل کے انچارج ارشد شاہ کے بھائی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 5/30/2014
ایم کیو ایم ایمپلائمنٹ سیل کے انچارج ارشد شاہ کے بھائی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔30مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے شعبہ ایمپلائمنٹ سیل کے انچارج ارشد شاہ کے بھائی عتیق الرحمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔جناب الطاف حسین نے ارشد شاہ سمیت مرحوم کے تمام سوگواران سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور مرحوم کیلئے دعا گو ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم عتیق الرحمن کے درجات بلند کرکے انھیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے ۔

12/8/2016 11:45:58 PM