Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبدالقادر الاشیبی کی علالت پر قائد ایم کیوایم الطاف حسین کا اظہار تشویش


خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبدالقادر الاشیبی کی علالت پر قائد ایم کیوایم الطاف حسین کا اظہار تشویش
 Posted on: 5/28/2014
خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبدالقادر الاشیبی کی علالت پر قائد ایم کیوایم الطاف حسین کا اظہار تشویش
مسلم امہ اور حق پرست عوام ، کلید بردار شیخ عبدالقادر الاشیبی کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
کلید بردار خانہ کعبہ،شیخ عبدالقادر الاشیبی شدید علالت کے باعث امریکہ کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں
لندن ۔۔۔28،مئی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کلید بردار( Key holder) خانہ کعبہ، شیخ عبدالقادر الاشیبی کی شدید علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اوران کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مسلم امہ بالخصوص حق پرست ماؤں، بہنوں ، بزرگوں اورکارکنوں سے اپیل کی کہ وہ شیخ عبدالقادر الاشیبی کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں۔ واضح رہے کہ کلید بردار خانہ کعبہ،شیخ عبدالقادر الاشیبی شدید علیل ہیں اور شدید علالت کے باعث امریکہ کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

12/8/2016 6:03:52 PM