Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 69کے کارکن محمد اشفاق قریشی کی شہادت پرایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 69کے کارکن محمد اشفاق قریشی کی شہادت پرایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 5/25/2014
ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 69کے کارکن محمد اشفاق قریشی کی شہادت پرایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس 
محمد اشفاق قریشی شریف النفس اور مخلص کارکن تھے جو ہر مشکل دور میں ثابت قدم رہے
لندن ۔۔۔25مئی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 69کے سینئر کارکن محمد اشفاق قریشی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔ایک تعزیتی بیان میں انہوں کہا کہ محمد اشفاق قریشی شریف النفس اور مخلص کارکن تھے جو ہر مشکل دور میں ثابت قدم رہے۔انہوں نے شہید کے سواگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سواگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے ۔ (آمین) 

12/3/2016 5:37:05 AM