Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ملیر میں فیکٹری کی چھت گرنے کے باعث دو افراد کے جاں بحق اورمتعدد کے زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس


 Posted on: 5/20/2014
ملیر میں فیکٹری کی چھت گرنے کے باعث دو افراد کے جاں بحق اورمتعدد کے زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی عطا فرمائے ۔ رابطہ کمیٹی
کراچی :۔۔۔20مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ملیرمیں فیکٹری کی چھت گرنے کے نتیجے میں دو افراد کے جاں بحق اور متعدد افراد کے زخمی ہوجانے پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالی جاں بحق افراد کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبرِ جمیل اور زخمیوں کی جلدو مکمل
صحت یابی کے لئے بھی دعاکی

12/5/2016 8:31:42 AM