Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست کارکنان وعوام ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین


حق پرست کارکنان وعوام ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
 Posted on: 5/19/2014
حق پرست کارکنان وعوام ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ ڈاکٹرزرین حسین شدید علالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں

لندن۔۔۔19، مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق وفاقی وزیرڈاکٹرعاصم حسین کی اہلیہ ڈاکٹر زرین حسین کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں ، بہنوں، بزرگوں اورکارکنوں سے اپیل کی کہ وہ ڈاکٹر زرین حسین کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعائیں کریں۔واضح رہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ ڈاکٹرزرین حسین شدید علیل ہیں اور اپنی علالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

12/3/2016 3:33:35 AM