Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کا یورپی یونین کے لئے اسلامی ممالک کے سفارتی مشاہدہ کار فیصل محمدسے اظہار رتشکر


متحدہ قومی موومنٹ کا یورپی یونین کے لئے اسلامی ممالک کے سفارتی مشاہدہ کار فیصل محمدسے اظہار رتشکر
 Posted on: 5/18/2014
متحدہ قومی موومنٹ کا یورپی یونین کے لئے اسلامی ممالک کے سفارتی مشاہدہ کار فیصل محمدسے اظہار رتشکر
متحدہ کے قائد الطاف حسین کو NICOPکارڈجاری نہ کرنااقوام متحدہ کے چارٹربرائے بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے،فیصل محمد 
کراچی ۔۔۔ 18مئی 2014ء
یورپی یونین کے لئے اسلامی ممالک کے سفارتی مشاہدہ کارفیصل محمدنے حکومت پاکستان پرتنقیدکرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت پاکستان الطاف حسین جیسے قومی رہنماکے خلاف غیرذمہ دارانہ رویہ اختیارکیے ہوئے ہے ۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کو NICOPکارڈجاری نہ کرنااقوام متحدہ کے چارٹربرائے بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔علاوہ ازیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے یورپی یونین کے لئے اسلامی ممالک کے سفارتی مشاہدہ کارفیصل محمدکی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کوNICOPجاری کرنے کے لئے آوازبلندکرنے پران سے اظہارتشکرکیااورقائدتحریک جناب الطاف حسین اورایم کیوایم کی جانب سے فیصل محمد کاتہہ دل سے شکریہ اداکیا ہے۔

12/3/2016 7:47:32 AM