Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

وفاقی وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈار کی لندن میں ایم کیوایم کے رکن سینیٹربابرغوری سے فون پر گفتگو


وفاقی وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈار کی لندن میں ایم کیوایم کے رکن سینیٹربابرغوری سے فون پر گفتگو
 Posted on: 5/18/2014
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈار کی لندن میں ایم کیوایم کے رکن سینیٹربابرغوری سے فون پر گفتگو
قائدتحریک الطاف حسین کے شناختی کارڈ کے اجراء کے معاملے پر احتجاجی مظاہرے ملتوی کرنے پرایم کیوایم کی قیادت کاشکریہ اداکیا
وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ جناب الطاف حسین کے شناختی کارڈکے اجراء کے معاملے کو خوش اسلوبی کے ساتھ جلدازجلد حل کرلیاجائے ۔اسحاق ڈار
لندن۔۔۔18 مئی 2014ء
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈار نے لندن فون کرکے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سینیٹربابرغوری سے گفتگوکی اورقائدتحریک الطاف حسین کے شناختی کارڈ کے اجراء کے معاملے پر احتجاجی مظاہرے ملتوی کرنے پر ایم کیوایم کی قیادت کاشکریہ اداکیا۔ سینیٹراسحاق ڈار نے کہاکہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ جناب الطاف حسین کے شناختی کارڈکے اجراء کے معاملے کوخوش اسلوبی کے ساتھ جلدازجلد حل کرلیاجائے ۔



12/4/2016 10:18:27 AM