Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شاہ فیصل کالونی سیکٹر کے کارکن ظہیر احمد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت


شاہ فیصل کالونی سیکٹر کے کارکن ظہیر احمد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 5/14/2014
شاہ فیصل کالونی سیکٹر کے کارکن ظہیر احمد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
لندن ۔۔۔ 14مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شاہ فیصل کالونی سیکٹر یونٹ 109کے کارکن ظہیر احمدکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے مر حوم کے سوگوار لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ رب العزت مرحوم ظہیر احمد کے درجات بلند فرما کر انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کویہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے

12/9/2016 7:13:01 PM