Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سینئر سیاستدان کامریڈ جام ساقی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش ، جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی


 Posted on: 5/13/2014
سینئر سیاستدان کامریڈ جام ساقی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش ، جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی 
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی ارکا ن سیف یار خان اور اشفاق منگی نے قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے عیادت کی اور گلدستہ پیش کیا
لندن ۔۔۔13مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سینئر سیاستدا ن کامریڈ جام ساقی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کامریڈ جام ساقی کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ رب العزت جام ساقی صاحب کو جلد و مکمل صحتیابی عطا فرمائے ۔ دریں اثنا ء ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے ارکان سیف یار خان ، اشفاق منگی اور متحدہ سوشل فورم کے رکن معصوم تھری نے منگل کے روز کراچی کے مقامی اسپتال میں کامریڈ جام ساقی کی عیاد ت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے گلدستہ پیش کیا ۔

12/10/2016 1:02:53 AM