Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ کے کارکن گوہر علی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ کے کارکن گوہر علی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 5/12/2014
ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ کے کارکن گوہر علی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔12مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 133-Bکے کارکن گوہر علی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورسوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)

12/6/2016 3:49:13 PM