Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن کے شہیدکارکن محمد نسیم آہوں اور سسیکوں کے درمیان گلشن بہار اور نگی قبرستان میں سپردخاک


ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن کے شہیدکارکن محمد نسیم آہوں اور سسیکوں کے درمیان گلشن بہار اور نگی قبرستان میں سپردخاک
 Posted on: 5/10/2014
ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن کے شہیدکارکن محمد نسیم آہوں اور سسیکوں کے درمیان گلشن بہار اور نگی قبرستان میں سپردخاک
نمازجنازہ و تدفین میں رکن رابطہ کمیٹی ، حق پرست ارکان سندھ اسمبلی ،کراچی تنظیمی کمیٹی کے اراکین اوردیگرکی شرکت
کراچی۔۔۔10مئی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ121-Bکے شہیدکارکن محمد نسیم کوآہوں سسیکوں کے درمیان گلشن بہار اور نگی ٹاؤن قبرستان میں سپردخاک کر دیا ہے۔ شہیدکی نماز جنازہ الخضراء مسجد اورنگی ٹاؤن میں ادا کی گئی ۔ نمازو جنازہ تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیف یار خان ،حق پرست ارکان سندھ اسمبلی محمد حسین، سیف الدین خالد ،اراکین کراچی تنظیمی کمیٹی ،ایم کیو ایم کے مختلف سیکٹرزویونٹ کمیٹیوں کے ذمہ داران ، کارکنان ،ہمدردوں اور شہید کے عزیز واقارب نے بڑی تعداد میں شر کت کی۔ 

12/6/2016 4:21:17 AM