Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر کے کارکن محمد سہیل یعقوب کے لواحقین سے جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت


ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر کے کارکن محمد سہیل یعقوب کے لواحقین سے جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 5/10/2014
ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر کے کارکن محمد سہیل یعقوب کے لواحقین سے جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
لندن ۔۔۔۔10مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 137کے کارکن محمد سہیل یعقوب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے ۔تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان مرحوم سہیل یعقوب کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم سہیل یعقوب کے درجات بلند فرما کر انھیں اپنے جوار ررحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و طاقت عطا کرے ۔آمین ثمہ آمین ۔

12/5/2016 10:42:29 AM