Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت پر نوابشاہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقے تاج کالونی میں امدادی کیمپ لگایاگیا


قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت پر نوابشاہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقے تاج کالونی میں امدادی کیمپ لگایاگیا
 Posted on: 5/9/2014 1
قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت پر نوابشاہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقے تاج کالونی میں امدادی کیمپ لگایاگیا
امدادی کیمپ پر زلزلہ متاثرین میں راشن،صاف پانی اور روز مرہ ضروریات کی دیگر اشیاء مفت تقسیم کی گئیں
نوابشاہ ۔۔۔10مئی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ہفتہ کے روز نوابشاہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقے تاج کالونی میں امدادی کیمپ لگایا گیا ۔ایم کیو ایم نوابشاہ زون کے تحت لگائے گئے امدادی کیمپ پرزلزلہ متاثرین میں راشن، پینے کا صاف پانی اورروز مرہ کی انسانی ضروریات کی مختلف اشیاء تقسیم کی گئیں ۔اس موقع پر حق پرست رکن قومی اسمبلی وسیم احمد، رکن صوبائی اسمبلی راشد خلجی ، ایم کیو ایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن فرید احمد ، فہیم جاگیرانی سمیت ایم کیو ایم اندرون سندھ کے مختلف زونز کے کارکنا ن ،ذمہ داران اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکار بھی موجود تھے ۔دریں اثناء تاج کالونی کے عوام نے امدادی کیمپ لگانے پر جناب الطاف حسین سے اظہار تشکر کیا اور انکے لیے نیک خواہشات اور ڈھیروں دعائیں دی۔

12/9/2016 9:22:12 AM