Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائدتحریک الطاف حسین کی ہدایت پرخدمت خلق فاؤنڈیشن کے جانب سے نوابشاہ اورگردونواح میں زلزلہ متاثرین کی امدادکے لئے ایک ٹرک امدادی سامان اورایمبولینس گاڑیوں نواب شاہ روانہ کردی گئی


قائدتحریک الطاف حسین کی ہدایت پرخدمت خلق فاؤنڈیشن کے جانب سے نوابشاہ اورگردونواح میں زلزلہ متاثرین کی امدادکے لئے ایک ٹرک امدادی سامان اورایمبولینس گاڑیوں نواب شاہ روانہ کردی گئی
 Posted on: 5/9/2014 1
قائدتحریک الطاف حسین کی ہدایت پرخدمت خلق فاؤنڈیشن کے جانب سے نوابشاہ اورگردونواح میں زلزلہ متاثرین کی امدادکے لئے ایک ٹرک امدادی سامان اورایمبولینس گاڑیوں نواب شاہ روانہ کردی گئی
امدادی سامان میں خشک اجناس،منرل واٹر،ادویات اورضروریات زندگی کی دیگراشیاء شامل ہیں
امدادی سامان اورایمبولینس گاڑیاں رابطہ کمیٹی کے ارکان،حق پرست نمائندوں اورایم کیوایم کے ذمہ داران نے اپنی نگرانی میں روانہ کیا
کراچی:۔۔۔9مئی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پرفلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے سندھ کے تاریخی شہرنواب شاہ اور اس کے گردونواح کے علاقوں میںآنے والے زلزلے سے متاثرہ افرادکی فوری امدادکیلئے ایک ٹرک امدادی سامان اورایمبولینس گاڑیاں روانہ کردی گئی۔امدادی سامان میں خشک اجناس ،پینے کاصاف پانی اور روزمرہ کی امدادی اشیاء کے علاوہ جان بچانے والی ادویات بھی بڑی مقدارمیں شامل ہیں،نوابشاہ روانہ کیے گئے امدادی سامان کے ساتھ مریضوں اورمحتاجوں کی سہولت کے لئے جدیدسہولیات سے آراستہ خدمت خلق فاؤنڈیشن کی ایمبولینس گاڑیاں بھی روانہ کی گئی ہیں۔امدادی سامان اورایمبولینس گاڑیاں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اشفاق منگی ، سیف یارخان،حق پرست رکن سندھ اسمبلی زبیراحمدخان،سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج محمد عمرقریشی نے اپنی نگرانی میں روانہ کیااس موقع پرسندھ تنظیمی کمیٹی کے ارکان رسول بخش مینی،عظیم دانش اورخدمت خلق فاؤنڈیشن کے ذمہ داران بھی موجودتھے۔

12/4/2016 10:13:11 AM