Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ و سماجی رہنماء عبد الستار ایدھی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش


ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ و سماجی رہنماء عبد الستار ایدھی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
 Posted on: 5/8/2014 1
ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ و سماجی رہنماء عبد الستار ایدھی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
عوام و کارکنان عبد الستار ایدھی کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں، الطاف حسین
لندن ۔۔7مئی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ و سماجی رہنماء عبدالستار ایدھیکی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اورا ن کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں، بہنوں، بزرگوں، نوجوانوں اور کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ عبدالستار ایدھی کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں ۔ 

12/3/2016 3:38:08 AM