Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انسانی حقوق کمیشن ملتان کے سربراہ راشد رحمان ایڈوکیٹ کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انسانی حقوق کمیشن ملتان کے سربراہ راشد رحمان ایڈوکیٹ کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 5/7/2014 1
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انسانی حقوق کمیشن ملتان کے سربراہ راشد رحمان ایڈوکیٹ کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن: ۔۔۔7، مئی 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انسانی حقوق کمیشن ملتان کے سربراہ راشد رحمان ایڈوکیٹ کے جاں بحق ہونے پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے راشد رحمان ایڈوکیٹ کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ راشد رحمان ایڈوکیٹ کواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ عطاکرے۔(آمین)انہوں نے ز خمی ہونے والے افرادکے لئے جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

12/8/2016 3:53:58 AM