Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

لاہور میں قراقرم ایکسپریس پٹری سے اترنے کے حادثہ میں خاتون سمیت 2 افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


لاہور میں قراقرم ایکسپریس پٹری سے اترنے کے حادثہ میں خاتون سمیت 2 افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 5/7/2014 1
لاہور میں قراقرم ایکسپریس پٹری سے اترنے کے حادثہ میں خاتون سمیت 2 افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت 
ہولناک حادثہ کی تحقیقات کرائی جائے اور ٹرینوں کی حالت زار بہتر کرنے اور پٹریوں کی مرمت کیلئے فی الفور مثبت اقدامات بروئے کار لائے جائیں، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم 
کراچی ۔۔۔7، مئی 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لاہور میں قراقرم ایکسپریس پٹری سے اترنے کے ہولناک حادثے میں خاتون سمیت 2افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ قراقرم ایکسپریس کے پٹری سے اترنے کے ہولناک حادثہ کی تحقیقات کرائی جائے اور ٹرینوں کی حالات زار بہتر کرنے اور پٹریوں کی مرمت کیلئے فی الفور مثبت اقدامات بروئے کار لائے جائیں ۔ رابطہ کمیٹی نے ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے ۔ (آمین)

12/2/2016 8:26:33 PM