Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے کارکن محمد رضا کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے کارکن محمد رضا کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 5/5/2014 1
ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے کارکن محمد رضا کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن ۔۔۔ 05مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 189کے کارکن محمد رضا ولد احمد حسن کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید محمد رضا کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ محمد رضا شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق وہمت عطا فرمائے ۔ (آمین ثمہ آمین

12/6/2016 6:12:39 AM