Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم شعبۂ اطلا عات کے رکن اور سابق صوبائی وزیر قمر منصور کی بھابھی شمع مسعود کی فاتحہ چہلم


ایم کیو ایم شعبۂ اطلا عات کے رکن اور سابق صوبائی وزیر قمر منصور کی بھابھی شمع مسعود کی فاتحہ چہلم
 Posted on: 5/4/2014 1
ایم کیوایم شعبۂ اطلا عات کے رکن اورسابق صوبائی وزیر قمر منصور کی بھابھی شمع مسعود کی فاتحہ چہلم
کراچی ۔۔۔ 04مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی شعبۂ اطلا عات کے رکن وسابق صوبائی وزیر قمر منصور کی بھابھی مرحومہ شمع مسعود کی فاتحہ چہلم کا اجتماع اتوار کے روز نارتھ کراچی میں واقع انکی رہائش کے باہر منعقد کیا گیاجس میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی ۔ فاتحہ چہلم میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی،مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما ندیم مرزا ،کراچی تاجر اتحاد کے رہنما جمیل پراچہ ، میڈیا سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات ، شعراء کرام ، کراچی تنظیمی کمیٹی کے اراکین ،مختلف سیکٹرز و یونٹس کے ذمہ داران و کارکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز و معروف شخصیات نے شرکت کی۔ فاتحہ چہلم کے موقع پرممتازعالم دین ومتحد ہ بین المسلمین فورم کے صدر مولانا تنویر الحق تھانوی اور نائب صدر علامہ عباس کمیلی نے مرحومہ شمع مسعود کے ایصال ثواب کے لیے دعا کرائی ۔

12/10/2016 6:41:11 AM