Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم نارتھ کراچی کے سیکٹر ممبر آصف انوار اور دیگر سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


ایم کیوایم نارتھ کراچی کے سیکٹر ممبر آصف انوار اور دیگر سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 5/3/2014 1
ایم کیوایم نارتھ کراچی کے سیکٹر ممبر آصف انوار اور دیگر سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی۔۔۔۔03مئی 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم نارتھ کراچی کے سیکٹر ممبر آصف انوارکے والد محمد انوار ، جامشورو زون کے زونل ممبر رفیق کھوسو کے چچا دریا خان کھوسواورضلعی کمیٹی لیّہ کے نائب صدر سید علمدار حسین شاہ کے چچاپیر ظہور حسین شاہ کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے سوگوار لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین 

12/5/2016 10:34:12 AM