Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

یکم مئی، مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد لیبر کنونشن منعقد ہوگا


یکم مئی، مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد لیبر کنونشن منعقد ہوگا
 Posted on: 4/30/2014
یکم مئی، مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد لیبر کنونشن منعقد ہوگا 
لیبر کنونشن میں پاکستان کی مختلف فیڈریشن ، اداروں کی سی بی اے ، یونین کے عہدیداران ، اور محنت کش شرکت کریں گے 
کراچی ۔۔۔30، اپریل 2014ء 
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کے زیراہتمام مورخہ یکم مئی بروز جمعرات شام 4بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں لیبر کنونشن منعقد ہوگا ۔ لیبر کنونشن میں پاکستان کی مختلف فیڈریشن ، اداروں کی سی بی اے اور یونین کے عہدیداران، ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے ذمہ داران اور محنت کش شرکت کریں گے ۔ ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے زیراہتمام مزدور ڈے کے سلسلے میں لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد ہونے والے لیبر کنونشن کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس سلسلے میں سینکڑوں کارکنان مصروف عمل ہیں 

12/4/2016 10:19:09 AM