Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاری وسیم اکرم کے والد کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس


 Posted on: 4/30/2014
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاری وسیم اکرم کے والد کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔30، اپریل2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی وسیم اکرم کے والد چوہدری محمد اکرم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

12/8/2016 8:00:53 AM