Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بلجیم کے سفیر ایچ ای مسٹر پیٹر کالس کا خورشید بیگم سیکریٹریٹ کا دورہ ، رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر فاروق ستار ، سید امین الحق ، کنور خالد یونس اور محترمہ نسرین جلیل سے ملاقات


بلجیم کے سفیر ایچ ای مسٹر پیٹر کالس کا خورشید بیگم سیکریٹریٹ کا دورہ ، رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر فاروق ستار ، سید امین الحق ، کنور خالد یونس اور محترمہ نسرین جلیل سے ملاقات
 Posted on: 4/25/2014
بلجیم کے سفیر ایچ ای مسٹر پیٹر کالس کا خورشید بیگم سیکریٹریٹ کا دورہ ، رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر فاروق ستار ، سید امین الحق ، کنور خالد یونس اور محترمہ نسرین جلیل سے ملاقات 
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی ، سماجی ، معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا اور دہشت گردی اور امن و امان کے امور بھی زیر بحث آئے 
کراچی ۔۔۔ 25اپریل 2014ء 
بلجیم کے سفیر ایچ ای مسٹر پیٹر کالس نے اپنے قونصلر مسٹر کارل وین ہیک کے ہمراہ جمعہ کے روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد کا دورہ کیااور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر فاروق ستار ، سید امین الحق ، کنور خالد یونس اور محترمہ نسرین جلیل سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی ، سماجی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ملک میں دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کے اہم امور بھی زیر بحث آئے ۔رابطہ کمیٹی کے ارکان نے بلجیم کے سفیر اور قونصلر کی خورشید بیگم سیکریٹریٹ آمد کا خیر مقدم کیا اور انہیں قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے قائد تحریک کی تصاویر کے مجموعے ’’ Pictorial Biography‘‘ کا تحفہ دیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

12/8/2016 9:52:22 PM