Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کورنگی سیکٹر کے کارکن محمد سراج کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


متحدہ قومی موومنٹ کورنگی سیکٹر کے کارکن محمد سراج کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 4/24/2014
متحدہ قومی موومنٹ کورنگی سیکٹر کے کارکن محمد سراج کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن ۔۔۔۔24اپریل 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نے ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر یونٹ 71 کے کارکن محمد سراج ولد شمشاد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے محمد سراج شہید کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے انھیں صبر کی تلقین کی ہے ۔جناب الطا ف حسین نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان لواحقین کے غم میں برابرکے شریک ہیں ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ محمد سراج شہید کی مغفرت فرمائے انھیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے ۔ (آمین ثمہ آمین )

4/23/2024 7:04:14 AM