Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پولیس وین پر فائرنگ کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی اظہار مذمت


 Posted on: 4/21/2014
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پولیس وین پر فائرنگ کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی اظہار مذمت
سب انسپکٹر سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کی شہاد ت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
دہشت گرد ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات کر کے ملک کو غیرمستحکم کرنے پر تلے ہوئے ہیں
کراچی ۔۔۔21اپریل2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پولیس وین پر فائرنگ کے واقعہ کی سخت ترین ا لفاظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں سب انسپکٹر سمیت پانچ پولیس ا ہلکاروں کی شہاد ت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان رابطہ کمیٹی نے دہشت گرد ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات کر کے ملک کو غیرمستحکم کرنے پر تلے ہوئے ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ انہوں نے شہداء کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی اظہار کر تے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی۔ رابطہ کمیٹی نے وزیر اعظم میاں نواز شریف، صدر ممنون حسین اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی سے مطالبہ کیا ہے کہ بڈھ بیر میں پولیس وین پر فائرنگ کا نوٹس لیا جائے اور اس میں ملوث دہشت گردوں کوگرفتار کرکے قرار واقعی سزادی جائے۔ انہوں نے زخمی ہونے والے پولیس ا ہلکاروں کیلئے جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ۔

12/6/2016 2:18:09 AM