Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پنوعاقل میں ٹریفک حادثہ اور اس کے نتیجے میں خواتین او رمعصوم بچوں سمیت متعدد افراد کے جاں بحق او رزخمی ہونے پر الطاف حسین کا اظہار افسوس


پنوعاقل میں ٹریفک حادثہ اور اس کے نتیجے میں خواتین او رمعصوم بچوں سمیت متعدد افراد کے جاں بحق او رزخمی ہونے پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 4/20/2014
پنوعاقل میں ٹریفک حادثہ اور اس کے نتیجے میں خواتین او رمعصوم بچوں سمیت متعدد افراد کے جاں بحق او رزخمی ہونے پر الطاف حسین کا اظہار افسوس 
حکومت ٹریفک حادثات کی روک تھا م کیلئے ٹھو س او رمثبت عملی اقدامات کرے تاکہ قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ کیا جاسکے، الطاف حسین 
سندھ سمیت ملک بھر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات تشویش کا باعث ہیں الطاف حسین 
مرحومین کی مفغرت ،سوگوارلواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کے لئے جلد صحتیابی کی دعا 
لندن ۔۔20اپریل 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پنوعاقل میں ٹریفک حادثہ اور اس کے نتیجے میں خواتین او رمعصوم بچوں سمیت متعدد افراد کے جان بحق و زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے سندھ سمیت ملک بھر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ٹریفک حادثات کی روک تھا م کیلئے ٹھو س او رمثبت عملی اقدامات کرے تاکہ قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ کیا جاسکے ۔جناب الطاف حسین نے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔( آمین )انہوں نے زخمیوں کیلئے بھی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ۔

12/8/2016 11:45:48 PM