Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی علالت پر الطاف حسین کااظہار تشویش


وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی علالت پر الطاف حسین کااظہار تشویش
 Posted on: 4/16/2014
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی علالت پر الطاف حسین کااظہار تشویش 
عوام ، سید مہدی شاہ کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین کی اپیل 
لندن۔۔۔16، اپریل 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے حق پرست عوام ، ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں ، نوجوانوں اور کارکنان سے اپیل کی کہ وہ بھی سید مہدی شاہ کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ۔

12/7/2016 8:26:34 AM