Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر کے 105سالہ بزرگ کارکن محمدعلی کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار افسوس


ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر کے 105سالہ بزرگ کارکن محمدعلی کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 4/14/2014
ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر کے 105سالہ بزرگ کارکن محمدعلی کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار افسوس 
مرحوم کے انتقال سے تحریک ایک تجربے کار بزرگ ہستی سے محروم ہوگئی ہے ، تحریکی خدمات پر مرحوم کو الطاف حسین کا خراج عقیدت 
لندن۔۔۔15، اپریل 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 89کے 105سالہ بزرگ کارکن محمد علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کی تحریکی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ آج تحریک ایک تجربے کار بزرگ ہستی سے محروم ہوگئی ہے ۔ انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے ۔ (آمین)

4/26/2024 8:16:09 AM