Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیز آباد ی کے تایا محمد علی کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیز آباد ی کے تایا محمد علی کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 4/13/2014
رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیز آباد ی کے تایا محمد علی کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس 
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں شریک ہیں، الطاف حسین 
مرحوم کی مغفرت او رسوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعاکی 

لندن ۔ 13اپریل 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیز آباد ی کے تایا محمد علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے مصطفی عزیز آباد ی سمیت مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہا رکرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق دے ۔
دریں اثنا ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ، شعبہ اطلاعات کے ارکان سمیت تما م شعبہ کے ارکان نے بھی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیز آبادی کے تایا محمد علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوے مرحوم کی مغفرت اور سوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

4/25/2024 1:49:58 PM