Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت


ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
 Posted on: 4/11/2014
ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔11، اپریل 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ الیاس گوٹھ کے کارکن آفتاب اسلم اور ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 136کے کارکن مشتاق احمد،ایم کیو ایم سائبر کام شعبہ اطلاعات کے رکن محمد دانش کی والدہ محترمہ روبینہ پروین،ایم کیوایم بدین زون سیکٹر ماتلی کے جوائنٹ انچارج پیر بخش کی والدہ محترمہ ،ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ 131کے کارکن سید عادل یار کے والد سید حفیظ یار اور ایم کیوایم خیر پور زون یونٹ راہوجہ کے کارکن محمد حنیف شیخ کے بڑے بھائی محمد یاسین شیخ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے۔ (آمین)

12/3/2016 7:55:20 PM