Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم ابراہیم حیدری کے کارکن آفتاب اسلم اور نارتھ کراچی سیکٹر کے کارکن مشتاق احمد کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس


ایم کیوایم ابراہیم حیدری کے کارکن آفتاب اسلم اور نارتھ کراچی سیکٹر کے کارکن مشتاق احمد کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 4/11/2014
ایم کیوایم ابراہیم حیدری کے کارکن آفتاب اسلم اور نارتھ کراچی سیکٹر کے کارکن مشتاق احمد کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔11، اپریل 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ الیاس گوٹھ کے کارکن آفتاب اسلم اور ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 136کے کارکن مشتاق احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومین کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوا یم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت 111کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)

12/5/2016 2:32:06 AM