Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مسلح افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ ن کے لائرزفورم کے عہدیدار سید وقار شاہ کی ہلاکت پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا سخت الفا ظ میں مذمت


مسلح افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ ن کے لائرزفورم کے عہدیدار سید وقار شاہ کی ہلاکت پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا سخت الفا ظ میں مذمت
 Posted on: 4/10/2014
مسلح افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ ن کے لائرزفورم کے عہدیدار سید وقار شاہ کی ہلاکت پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا سخت الفا ظ میں مذمت
سید وقار شاہ سمیت شہر میں قتل کئے جانے والے تمام افراد کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے
شہر کاامن تباہ کرنے والوں کو مثالی سزائیں دی جائیں
سید وقار شاہ سمیت شہر میں متعدد افراد کے سوگوار لواحقین سے تعزیت 
کراچی ۔۔10اپریل 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ ن کے لائرزفورم کے عہدیدار سید وقار شاہ کی ہلاکت پر سخت الفا ظ میں مذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز دہشت گردو ں نے جس آزادی کے ساتھ بیگناہ شہریوں کو قتل وغارت گری کا نشانہ بنایا وہ انتہائی تشویشنا ک ہے ۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ سید وقار شاہ سمیت شہر میں قتل کئے جانے والے تمام افراد کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور شہر کاامن تباہ کرنے والوں کو مثالی سزائیں دی جائیں ۔رابطہ کمیٹی نے مسلم لیگ ن کے عہدیدار سید وقار شاہ سمیت شہر میں ہلاک ہونے والے تما م افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدر دی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور سوگوارن کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

12/3/2016 1:49:43 PM