Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

روزنامہ ایکسپریس کے کالم نگار تنویر قیصر شاہد کے والد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


روزنامہ ایکسپریس کے کالم نگار تنویر قیصر شاہد کے والد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 4/8/2014 1
روزنامہ ایکسپریس کے کالم نگار تنویر قیصر شاہد کے والد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔8اپریل 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے روزنامہ ایکسپریس کے کالم نگار تنویر قیصر شاہد کے والدکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے سواگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سواگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے ۔(آمین ) 

12/4/2016 2:25:57 PM