Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں کامیابی پرایم کیوایم کےقائدجناب الطاف حسین کی قومی ٹیم کومبارکباد


اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں کامیابی پرایم کیوایم کےقائدجناب الطاف حسین کی قومی ٹیم کومبارکباد
 Posted on: 4/6/2014 1
اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں کامیابی پر ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی قومی ٹیم کو مبارک باد 
امریکہ کے خلاف قومی ٹیم کی جیت ملک میں کھیلوں بالخصوص فٹبال کے فروغ کے لیے خوش آئند ہے ، الطاف حسین
لندن۔۔۔ /06اپریل2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے برازیل میں ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ میں تیسری پوزیشن کے لیے امریکہ کو شکست دینے پر پاکستانی اسٹریٹ چائلڈفٹبال ٹیم کودلی مبارک باد پیش کی ہے ۔ایک تہنیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ اسٹریٹ چلڈرن ٹیم کی جانب سے ورلڈ کپ میں شاندار کار کردگی دکھائی گئی جس پر پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہوگیا ہے ۔جنا ب الطاف حسین نے امریکی فٹبال ٹیم کے خلاف پاکستانی ٹیم کی کامیابی کو ملک میں کھیلوں بالخصوص فٹبال کے فروغ کے لیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کے ایک ایک کھلاڑی کو مبارک باد پیش کی ہے۔

12/10/2016 10:29:52 AM