Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت


ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
 Posted on: 4/6/2014 1
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
ایم کیو ایم کے شہید کارکن محمد جسیم کے والد محمد نسیم مرحوم کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپرد خاک کردیا گیا

کراچی ۔۔۔ 06اپریل 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 119کے شہید کارکن محمد جسیم شہید کے والد محترم محمد نسیم ، ایم کیو ایم کی لیگل ایڈکمیٹی میر پور خاص کے ذمہ دارافتخار حسین شاہ کے بھائی ڈاکٹر مستحصین حسین خان اور ایم کیو ایم روہڑی یونٹ 22کے کارکن اسلم کے بھائی محمد اصغر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے سوگوار کارکنان سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور انکے بلند درجات کے لیے دعا کی ہے ۔ 
دریں اثنا ء یونٹ 119اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے شہید کارکن محمد جسیم شہید کے والد محمد نسیم کو ساڑھے گیار ہ نمبر قبرستا ن میں آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم محمد نسیم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد غو ثیہ نور بلاک Dمیں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں حق پرست ارکان اسمبلی محبوب عالم ، سیف الدین خالد ،ایم کیو ایم کی کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان عابد چوہان ، محمد صغیر سمیت ایم کیو ایم کے کارکنان و ذمہ داران اور مرحوم کے لواحقین نے شرکت کی اور اس موقع پر مرحوم کے ایثال ثواب کے لیے دعا کی ۔ 

12/5/2016 8:26:11 AM