Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن عظمت بیگ کی علالت پر جناب الطاف حسین کی تشویش


ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن عظمت بیگ کی علالت پر جناب الطاف حسین کی تشویش
 Posted on: 4/5/2014 1
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن عظمت بیگ کی علالت پر جناب الطاف حسین کی تشویش
عوام عظمت بیگ کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین کی اپیل
لندن ۔۔5اپریل 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائز نگ کمیٹی کے رکن عظمت بیگ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد صحتیا بی کیلئے دعا کی ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے ماؤں ،بہنوں،برزگوں اور نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ عظمت بیگ کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں ۔ واضح رہے کہ عظمت بیگ ان دنوں شدید علیل ہیں اور وہ برطانیہ کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

12/11/2016 2:00:31 AM